مزید خبریں

ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔