مزید خبریں

چین بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں مدد کرے گا‘ سری لنکا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گناوردینا نے کہا ہے کہ چین نے بندرگاہ اور دارالحکومت کا ہوائی اڈا تیار کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعظم لی چیانگ نے وعدہ کیا ہے کہ چین سری لنکا کے قرضوں کی تنظیم نو کے عمل میں مسلسل معاونت کرے گا اور سری لنکا کی معیشت کو ترقی دینے میں مدد کرے گا۔واضح رہے کہ اپنے دورے میں دنیش گناوردینا چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کی۔