مزید خبریں

لاپتا پاکستانی باکسر جرمنی پہنچ گیا

برلن (رپورٹ/ مطیع اللہ ) اٹلی میں لاپتاہونے والا پاکستانی باکسر زوہیب رشید جرمنی پہنچ گیا ۔غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے زوہیب پر پائونڈ چرانے کا الزام لگایا گیا ،زوہیب کے پاس اٹلی چھوڑتے وقت صرف پاکستانی 400 روپے موجود تھے۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ اٹلی میں پولیس اور پاکستان میں باکسر زوہیب رشید کے ڈپارٹمنٹ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔