مزید خبریں

تیسری امیج تورسم خاناآل پاکستان اسکواش چمپئن شپ کاآغاز

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تیسری امیج تورسم خان آل پاکستان اسکواش چمپئن شپ شروع ہوگئی تمام ٹاپ سیڈ کامیاب ہوگئے۔ پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان میں کھیلے گئے پہلے راونڈ میں مینز کیٹگری میں تمام ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں نے باآسانی کامیابی حاصل کی۔