مزید خبریں

حلقہ خواتین ضلع وسطی کے تحت ورکشاپ برائے ڈیجیٹل ووٹر لسٹ جمعرات کو ہوگی

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی کے تحت ورکشاپ برائے ڈیجیٹل ووٹر لسٹ جمعرات،11 جنوری کو 11:30 بجے اسلامی کتاب گھر میں منعقد کی جائیگی۔ تمام ناظمات علاقہ،نگران نشرواشاعت، نگران شعبہ جات نگران میڈیا سیل، قومی و صوبائی حلقہ کے نگران اس ورکشاپ میں شرکت کریں ۔