مزید خبریں

پاپوش نگر میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیر اور منگل کی درمیانی شب پاپوش نگرچاندنی چوک اکرم پکوان کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح رہز نوں نے شہریوں سے اسلحے کے زور پر لوٹ مارکی کوشش کی اس دوران کی موقع ملنے پر ایک شہری نے ڈاکوئوں پر فائرنگ کردی جس سے ایک 01 ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے فرار ہونیوالے ساتھی کی فائرنگ سے 50 سالہ راہ گیر عاطف ولد محمد ابراہیم زخمی ہوگیا ۔