مزید خبریں

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

لکھن(جسارت نیوز) آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا دسواں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔