مزید خبریں

رانا عبدالشکور راجپوت کو سر زمین حجاج پر خوش آمدید

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے وائس چیرمین جناب رانا عبدالشکور راجپوت صاحب کو ہم سر زمین حجاج پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب کی جانب سے وائس چیرمین مسلم لیگ ن سعودی عرب رانا عبدالشکور صاحب کا شاندار اسقبال کیا اور ان کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے جبکے مرکزی ممبر مجلس عاملہ اسلم عبدالغنی راجپوت اور دیگر دوست بھی ان کے ہمراہ تھے۔