مزید خبریں

سکھر: 7 اور 8 جولائی کو بارشوں کی پیشگوئی

سکھر (نمائندہ جسارت) محکمہ موسمیات نے 7 اور 8 جولائی کو تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کے مطابق سندھ میں 7 جولائی سے 8 جولائی تک سکھر، جیکب آباد، گھوٹکی لاڑکانہ، نوابشاہ، مٹھی، تھرپارکر، ننگر پارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ، میرپورخاص ٹھٹھو، حیدرآباد، بدین کراچی میں بعض مقامات پر تیز بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔