مزید خبریں

فیصل آباد ،جماعت اسلامی کے امیدواروں نے ٹکٹس جمع کرادیے

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)جماعت اسلامی کے نامزد امیدواروں نے صوبائی انتخابات کے لیے ریٹرنگ آفیسرزکوسراج الحق کی طرف سے جاری کردہ ٹکٹس جمع کروا دیے۔ پی پی 109سے امجد قیوم پراچہ،پی پی110سے ڈاکٹر خالد فخر،پی پی 111 اسامہ سعید اعوان،پی پی112سے اجمل حسین بدر ایڈووکیٹ،پی پی 113سے عبدالستار بیگا ، پی پی114 سے ڈاکٹر سعید آفتاب،پی پی 115 سے میاں اعجاز حسین،پی پی116سے رانا عدنان خان،پی پی 117سے ملک معراج الدین، 105 سے سید خادم حسین شاہ،پی پی106سے عمیر مختار، پی پی 107سے محترمہ نجمہ خانم،پی پی108سے چودھری زفر ادریس نے ریٹرنگ آفیسرز کو اپنے ٹکٹس جمع کروائے۔