مزید خبریں

گرم مصالحہ

اجزاء!
*ایک کپ زیرہ
*پانچ ٹکڑے دارچینی
*دو چمچ کالی مرچ
*چار چمچ ثابت دھنیا
*چار ٹکڑے جائفل
*چار عدد بادیان کے پھول
*چار ٹکڑے جاوتری
*چار تیز پات
*دو چمچ لونگ
*دو چمچ بڑی الائچی
*دو چمچ چھوٹی الائچی
*دو چمچ سونف۔
*ایک چٹکی تباشیر۔
طریقہ:-
سب چیزوں کو ایک پین میں ڈال کر کچھ دیرہلکی آگ پر سینک لیں اور جب خوشبو اٹھنے لگے تو چولہا بند کر دیں اور پیس لیں۔بہترین گرم مصالحہ تیار ھوگا جو سالن پر ڈالیں گے تو ھوٹل کے کھانے کی یاد دلائے گا۔