بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنا مزدور دشمنی ہے‘ ناصر منصور

نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کے رہنما ناصر منصور، ہوم بیسڈ ورکرز فیڈریشن کی رہنما زہرہ خان، ریاض عباسی اور دیگر نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت دوست محنت کش بلدیاتی امیدوار الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ میں دوسرے مرحلے میں ہونے والے انتخابات موخر کرنے کے … Continue reading بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنا مزدور دشمنی ہے‘ ناصر منصور