مزید خبریں

پی آئی اے کا ریفرنڈم 27 جون تک ملتوی کردیاگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی آئی اے کی نئی سی بی اے کے انتخاب کے معاملے پر پی آئی اے کا ریفرنڈم 27جون تک ملتوی کردیا گیا۔ فضائی میزبانوں کی پولنگ 6 جون 2022 ء سے شروع ہونا تھی،نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا، ریفرنڈم ملتوی ہونے سے ملازمین مایوسی کا شکار ہیں، پی آئی اے ٹریڈ یونین کے ریفرنڈم پیپلز یونٹی ایئر لیگ، یونائیٹڈ لیبر، انصاف لیبرم ریفرنڈم میں حصہ لیں گے۔