کراچی (اسٹاف رپورٹر)دوسری گیٹورڈ ٹرافی ٹینس چمپئن شپ کے 5ویں کھیلے گئے میچ میں مینز سنگلز سیمی محمد علی (کنٹونمنٹ بورڈ ملیر) نے ونود داس کو 2-6، 4-6 سے شکست دی۔ انڈر 15 سنگلز کوارٹر امداد علی نے ایمن حارث کو 0-4، 0-4 سے شکست دی۔ انڈر 13 سنگلز کوارٹر امداد علی نے ایسشل آصف کو 1-4، 1-4 سے شکست دی۔ انڈر 7 سنگلز راؤنڈ رابن ظعفر نے رعد رحمان کو 6-10، 2-10سے شکست دی۔ اذان عمران نے ظافر کو 6-10، 7-10 سے شکست دی۔