مزید خبریں

بنیادی اشیا پر سبسڈی کے لیے فنڈز رکھے جانے کا امکان

لاہور (آن لائن) حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت کھانے پینے کی 5 بنیادی اشیا ء پر سبسڈی کیلئے فنڈز مختض کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت صنعت وپیداوارنے یوٹیلیٹی اسٹورز سے نئے مالی سال کے لیے تجاویز مانگی ہیں، وزیراعظم ریلیف پیکج کے لئے ان تجاویزکو نئے مالی سال کے بجٹ کا حصہ بنایاجائے گا۔