لاہور (آن لائن) لاہور اور کراچی میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24گھنٹے کھلا رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔