مزید خبریں

پرندوں کی نقل مکانی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

اسلام آباد، احمدیار(صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیابھر میں پرندوں کی نقل مکانی کا عالمی دن آج9 مئی بروز جمعرات کو منایا جائیگا ۔ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن کا مقصد لوگوں میں ان پرندوں کی نسل کی بقاء اورتحفظ کیلئے آگاہی پیداکرنا ہے ‘پرندوں کی بقاء اور تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کے زیراہتمام عوامی شعور بیدارکرنے کیلئے تقریبات انعقاد پذیرہونگی ۔