مزید خبریں

نیو اور نارتھ کراچی میں تجاوزات کے خلاف دو روزہ آپریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیو اور نارتھ کراچی میں تجاوزات کے خلاف دو روزہ آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر مئیر کراچی مرتضی وہاب کی خصوصی ہدایت پر سنئیر ڈائریکٹر لینڈ عمران احمد راجپوت کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر نیوکراچی ارسلان طارق ،ڈائریکٹر لینڈ سینٹرل کامران علوی ، ڈپٹی ڈائریکٹرز اینٹی انکروچمنٹ یونس خان ،محبوب شاہ نے علاقہ پولیس کے ہمراہ نیوکراچی سندھی ہوٹل سے خیام اسٹا پ تک اور نارتھ کراچی باڑہ مارکیٹ سے W.9اسٹاپ تک تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔