مزید خبریں

گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے، 200سے 300ڈالرز کمانے والے آئی ٹی کے طالب علموں کو لیپ ٹاپ دیے گئے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ آئی ٹی طالب علموں کی آمدنی کا آغاز خوش آئند ہے، اس سے انہیں اپنی معاشی حالت بہتر بنانے کا موقع ملے گا۔