مزید خبریں

الخدمت کمیٹی سکھر کا اجلاس

سکھر (نمائندہ جسارت) الخدمت کمیٹی سکھر کا اجلاس الخدمت فاؤنڈیشن کمیٹی سکھر کا اجلاس صدر الخدمت کمیٹی سکھر ڈاکٹر عبدالمجید میمن کی زیر صدارت منعقدہوا، اجلاس میں سرپرست الخدمت،امیر جماعت اسلامی سکھر شہر زبیر حفیظ شیخ ، نائب صدر الخدمت کمیٹی عبدالخالق میمن ، جنرل سیکرٹری عبدالملک تنیو ، ڈاکٹر حماد شمسی طلحہ بھٹی ،حفیظ اور اسامہ حفیظ شیخ نے شرکت کی۔ اجلاس مین عیدالاضحیٰ کیلئے الخدمت کی سرگرمیوں کیلئے پلاننگ کی گئی۔