مزید خبریں

منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر شہباز علی بگٹی کی حافظ نصر اللہ عزیز چنا سے ملاقات

سکھر (نمائندہ جسارت) منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر شہباز علی بگٹی نے نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نصر اللہ عزیز چنا سے ملاقات۔ اس موقع پر جمعیت عربیہ کے تنظیمی و تعلیمی سمیت دیگر مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔