مزید خبریں

نسیم شاہ اور محمد رضوان کو خصوصی جرسی پیش کی گئی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستا ن کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی کھلاڑیوں سے بات چیت کے دوران نسیم شاہ اور محمد رضوان کو بالترتیب 100 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کرنے اور 3000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے پر خصوصی جرسی بھی پیش کی۔