مزید خبریں

تنزانیہ کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 5 افراد ہلاک

ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) تنزانیہ کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 5 افراد ہلاک اور 6 لاپتا ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ تانگا کے علاقے میں پنگانی جانے والی کشتی ڈوب گئے،جب کہ 5 افراد کی لاشیں کینیا کے ممباسا کے ساحل سے برآمد ہوئیں۔ پنگانی کے علاقائی کمشنر موسیٰ کیلاکالا کا کہنا ہے کہ ہم اس واقعے کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے کے لیے کینیا کے ساتھ تعاون کر رہے اور لاپتا 6افراد کی تلاش کے لیے امدادی ٹیمیں کام کررہی ہیں۔