مزید خبریں

چین میں چاقو حملے سے 10 افراد ہلاک

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے جنوبی صوبے ین آن کے ایک اسپتال میں چاقو سے کیے گئے حملے میں 10 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق حملہ ین آن کے ضلع جاوٹنگ کی تحصیل جن شیاونگ کے سرکاری اسپتال میں کیا گیا ۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے میں 23 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔