مزید خبریں

نیوکراچی میں نجی کلینک میں غلط انجکشن لگانے سے بچہ چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی سیکٹر 5 جی کچی آبادی 4 نمبر کے قریب نجی کلینک میں مبینہ طور پرغلط انجکشن لگنے سے ڈیڑہ سالہ بچہ محمد ارباب ولد عبدالصمدجاںبحق ہوگیا نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق بچے کے لواحقین کی جانب سے شکایت درج کرائے جانے پراسپتال سے ایک شخص کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔