مزید خبریں

بنگلا دیش اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

چٹوگرام(اسپورٹس ڈیسک)بنگلادیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج چٹوگرام میں کھیلا جائے گا ۔ بنگلا دیش کو5ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ 7 مئی ، چوتھا میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا ۔