مزید خبریں

ایک تولہ سونا1400روپے سستا

کراچی ( بزنس رپورٹر )ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا1400روپے سستا ہو کر 2لاکھ 23ہزار 600روپے کا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو دس گرام سونے کی قیمت میں1201روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 2لاکھ5ہزار418 روپے ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں11ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا2297 روپے پر آگیا ۔