مزید خبریں

برطانیہ: سمندر کے راستے غیر قانونی مہاجرت کا نیا ریکارڈ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سمندر کے راستے 700 سے زائد تارکین وطن برطانیہ پہنچے۔ اس دوران 14 کشتیوں کے ذریعے 711 افراد برطانیہ آئے۔ واضح رہے کہ رواں برس سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 8 ہزار 278 تک جاپہنچی ہے۔