مزید خبریں

دخترچترال ایتھلیٹ عزیزہ گل پاکستان کا ایک روشن ستارہ

چترال(اسپورٹس ڈیسک)چترال کی وادی مداکلشت سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ عزیزہ گل فرسٹ ایئر کی طالبہ ہیں اورتعلیم کے ساتھ ساتھ سکی میں ملک کا نام روشن کر رہی ہیں۔انہیں 2 مرتبہ قومی چیمپئین رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے،وہ 3طلائی تمغے اور ایک کانسی کا تمغہ بھی جیت چکی ہیں۔ قلعہ بالاحصارپشاورکے آئی جی نے مبارکباد دی ہے۔