مزید خبریں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سوناسستا

کراچی ( بزنس رپورٹر ) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا2ہزار روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونا2لاکھ11ہزار900روپے ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل دس گرا م سونے کی قیمت1715 روپے کی کمی سے2 لاکھ7 ہزار 390روپے پرآ گئی جبکہ19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا2316ڈالر کا ہو گیا۔