مزید خبریں

مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

کراچی (کامرس رپورٹر)بینک دولت پاکستان و دیگر مالیاتی ادارے آج یوم مزدور کے موقع پر حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق عام تعطیل کے سبب بند رہیں گے۔