مزید خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کیلیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان، بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کرینگے جبکہ ویرات کوہلی، یشاسوی جیسوال اور سوریا کمار یادو بھی ٹیم کا حصہ ہونگے بھارتی اسکواڈ میں ریشبھ پنٹ، نجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، روندرا جڈیجا اور شیوم ڈوبے بھی شامل ہیں اسکواڈ میں اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یزوندرا چاہال، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمرا اور محمد سراج بھی شامل ہیں رنکو سنگھ، شبمن گل، خلیل احمد اور آویش خان ریزرو پلیئرز کے طور پر ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔