مزید خبریں

پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سجنے کو تیار

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیر انتظام دوسری انٹرلوپ پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیساتھ 13 مئی سے اقبال ا سٹیڈیم فیصل آباد میں ہورہا ہے پی سی ایل 2 میں6 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس میں لاہور سکندرز اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔