مزید خبریں

اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

کراچی (کامرس رپورٹر)بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء (بدھ) کو یوم مزدور کے موقع پر حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔