مزید خبریں

یوم مئی کے پروگرام

PCEMکے تحت یکم مئی کو فیڈریشن آفس گل پلازہ سے کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی جائے گی۔٭پیپلز لیبر بیورو کے تحت آرٹس کونسل کراچی پر 3بجے تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ ٭ مزدور مددگار دفتر پائلر کے تحت دائود چورنگی لانڈھی میں 3بجے جلسہ ہوگا۔ ٭ ایپوا کے تحت کراچی پریس کلب پر دوپہر2بجے مظاہرہ کیا جائے گا۔
٭ مزدوروں کی سالانہ مشعل بردار ریلی آج شام ساڑھے 6بجے کراچی پریس کلب سے فوارہ چوک تک نکالی جائے گی۔