مزید خبریں

مئی کے پہلے ہفتے میں شارجہ میں دو بڑے پروگرام منعقد ہوں گے

جی ہاں انور مقصود آرہے ہیں جناب معین اختر کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے اور ان کے ساتھ ہوں گے یاسر حسین۔ یہ اپنی قسم کا انوکھا پروگرام ہو گا جہاں انور مقصود وہ سکرپٹ پیش کریں گے جو انہوں نے معین اختر کے لیے لکھی تھیں اور پیش نہیں کر پائے تھے۔ دوسرے پروگرام میں بچوں کے لئے آ رہے ہیں وسیم بادامی اور بلال مقصود ، بچوں کے لیے پپٹ شو بھی ہو گا جس میں بچے ملیں گے لال بیگ سے۔یہ دونوں ایونٹس 5 مٰئی کو شام 5 بجے شارجہ بک ریڈنگ فیسٹیول ایکسپو سینٹر میں۔