مزید خبریں

زینب علی میموریل وہیل چیئر ٹینس

کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) پہلا زینب علی میموریل بال بوائز اور وہیل چیئر ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ 2024 کراچی ٹینس ایسوسی ایشن یکم مئی کو کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں پہلا زینب علی میموریل بال بوائز اینڈ وہیل چیئر ٹینس رینکنگ ٹورنامنٹ منعقد کرے گی۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی جونیئرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران جان کی بازی ہارنے والی مرحومہ ٹینس اسٹار زینب علی کے والدین شہر کے کم عمر ٹینس کھلاڑیوں کے لیے اس دن تک جاری رہنے والے ایونٹ کی مالی امداد کر رہے ہیں۔ وہیل چیئرز ٹینس مینز اور لیڈیز سنگلز۔ 3. تمام وہیل چیئر کھلاڑی KTA کے قوانین کے مطابق کنوینس الاؤنس کے حقدار ہوں گے۔