مزید خبریں

یکم مئی کو عاحم تعطیل کااعلان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )صوبائی حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں بھر میں تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔