مزید خبریں

وی سی اردویونیورسٹی کادورہ اسلا م آباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)فیڈرل اردو یونیورسٹی آف آرٹس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضا بطہ خان شنواری نے ہزا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کا دورہ کیا، ایم ڈی اظہر اقبال سندھو، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر طاہر محمود چوہدری اور ٹیم سے ملاقات کی جس میں ادارہ جاتی بہتری اور اکیڈمیا انڈسٹریز کے روابط کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹیکنالوجی کی ترقی، پلیسمنٹ اور انٹرن شپ مینجمنٹ، اسکل ڈویلپمنٹ اور دیگر اہم نکات زیر بحث آئے۔