مزید خبریں

پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی میں شمولیت معاملات طے پاگئے

نوشہرہ(آن لائن)نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معاملات طے پاگئے۔پرویز خٹک کے قریبی ساتھیوں کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی نجی و سرکاری شیڈول مصروفیات کی وجہ سے ملاقات مئی کے پہلے ہفتہ میں آسلام اباد میں کی جائیں گئے زرائع کے مطابق اسی ملاقات میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان بھی کیاجائیں گا۔پرویز خٹک کے قریبی ساتھیوں کے زرائع کے اس بات کا بھی اشارہ دے دیا ہے کہ پرویز خٹک کو پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا میں اہم سرکاری عہدہ بھی دے گئی۔پرویز خٹک نے آپنی سیاسی مشاورت اور ملاقاتوں میں تیزی لے آئیں ہیں۔