مزید خبریں

صفورا ٹائون کے وائس چیئر مین عبدالحق بلوچ کا یوسی 6کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی کی ہدایت پر وائس چئیرمین عبدالحق بلوچ ،میونسپل کمشنر منور حسین ملاح نے افسران اور بلدیاتی منتخب نمائندگان کے ہمراہ یوسی 6 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں یوسی کے بلدیاتی نمائندگان نے انہیں سیوریج سمیت دیگر بلدیاتی مسائل سے متعلق انہیں آگاہی فراہم کی جس پر انہیں یقین دہانی کروائی گئی کہ جو مسائل سامنے آئے ہیں ان کے حل کیلئے متعلقہ اداروں سے مل کر امور کی انجام دہی کو یقینی بنایا جائے گا۔