مزید خبریں

ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی40 ملازمین کی خصوصی ٹیم کوفارغ کردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ملٹی نیشنل آٹوموٹیو اور توانائی کی کمپنی ٹیسلا نے اپنے 40 ملازمین پر مشتمل خصوصی ٹیم کو فارغ کر دیا ۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ٹیسلا کمپنی کے پاس اب یورپ میں بہت کم مارکیٹنگ کا عملہ موجود ہے۔بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایلون مسک اپنی کمپنی ٹیسلا سے مزید ملازمین کو برطرف کرنے کا اراداہ رکھتے ہیں۔