مزید خبریں

اٹلی: رات گئے آئس کریم کھانے پر پابندی کا بل پیش

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم کھانے پر پابندی سے متعلق بل پیش کردیا گیا۔ پابندی کا مقصد آدھی رات کو سڑکوں پر شور مچانے والے گروہوں کو روکنا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کے آرام میں خلل پڑتا ہے۔واضح رہے کہ پابندی کا اطلاق گھر لے جانے والے کھانے جیسے پیزا اور مشروبات وغیرہ پر بھی ہوگا۔