مزید خبریں April 25, 2024, 1:42 AM ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمان کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کے صدر حاجی حنیف حسین ملاقات کے موقع پر سوئینر پیش کررہے ہیں May 4, 2024, 3:26 AM لیبر ڈے جونیئر کراٹے چیمپین شپ کے اختتام پر کامیاب کراٹیکاز اور ٹیکنکل آفیشلز کا مہمان خصوصی شہیان شہزاد احمد کے ہمراہ گروپ فوٹو May 4, 2024, 3:26 AM پشاور: بین المدارس گیمز کے اختتام پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو May 4, 2024, 3:26 AM تصاویر پیپلزپارٹی کاگڑھ سمجھا جانے والا علاقہ لیاری بغداد ی میں عرصہ دراز سے پانی کے مسئلے کاشکار ہے جس کے باعث یہاں کے رہائشی پانی کے لیے دربدرکی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہیں ۔خواتین پانی کی قلت کے باعث پانی کے حصول کے لیے برتن لائن میں رکھ رہی ہیں April 25, 2024, 1:42 AM جسارت نیوز FacebookTwitterWhatsApp پیپلزپارٹی کاگڑھ سمجھا جانے والا علاقہ لیاری بغداد ی میں عرصہ دراز سے پانی کے مسئلے کاشکار ہے جس کے باعث یہاں کے رہائشی پانی کے لیے دربدرکی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہیں ۔خواتین پانی کی قلت کے باعث پانی کے حصول کے لیے برتن لائن میں رکھ رہی ہیں