مزید خبریں

اسپتال میں تعینات سیکورٹی گارڈ نے سرمیں گولی مارکر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) سرجانی ٹائون میں انکھوں کے ایک اسپتال میںتعینات 21سالہ سیکورٹی اہلکارسمیر احمد ولد ابراہیم نے اپنے سر میںگولی مار کے خودکشی کرلی،واقعہ کی اطلاع ملنے پرسرجانی ٹائوں پولیس موقع پر پہچ گئی جس نے لاش کو اسپتال منتقل کردیاپولیس کے مطابق متوفی سیکورٹی گارڈسی سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7C کا رہائشی اور غیر شادی شدہ ہے واقعہ کے ایک عینی شاہد کے مطابق سمیرا خود کشی کرنے سے پہلے اپنے آصف نامی دوست سے فون پر بات کررہاتھا۔