مزید خبریں

مزدور رہنما سید ذوالفقار شاہ کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر چیئرمین صدر ٹائون منصور شیخ، میونسپل کمشنرز آغا فہد، آغا خلیق، محمد علی شیخ، طارق مغل، اشفاق ملاح، سولڈ ویسٹ افسران طارق نظامانی، رحمت اللہ شیخ، فیاض قاضی، عامر عباس، فائر انجینئر ڈاکٹر عمران تاج، ڈائریکٹر ایف آئی اے لیگل سید اسرار علی، ندیم شیخ ایڈووکیٹ، سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، حارث امین بھٹی، انٹرنیشنل باکسر اعجاز احمد، مزدور رہنما اسلم سموں، کیپٹن شبیر جدون، نواز جمانی، راجہ عاصم شہزاد، گل اسلام، اکرام خان، ارشد اعوان، عمران علی، محمد نذیر، پھول محمد، ریحان قاضی اور دیگر شریک ہوئے