مزید خبریں

حیدرآباد:اکرم واہ کے قریب سے خاتون کی لاش برآمد

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)تھانہ بلدیہ کی حدود اکرم واہ نہر کے قریب سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے ابتدائی معلومات کے مطابق فوتی خاتون کی عمر 35 سال نام مسمات خدیجہ نصرت میمن ہے جو ہالا سعید آباد کی رہائشی ہے مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔