مزید خبریں

پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر

 

راولپنڈی ( سید وزیر علی قادری)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا . راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پیلا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ امپائر نے 5 اوورز تک محدود کھیل کی اجازت دی۔ ٹاس مہمان ٹیم نے جیتا اور پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے امپائر نے کھیل ختم کرنے کا فیصلہ کیا‘اس طرح میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔