مزید خبریں

عمران خان کی 3مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں آج ( منگل ) تک توسیع کر دی لاہور کی انسداد دہشت گردی ۔ عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاﺅس حملہ، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی تینوں
مقدمات میں عبوری ضمانت میں ایک روز کی توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا بھی حکم دے دیا۔