مزید خبریں

جماعت اسلامی کراچی کے تحت ادارہ نور حق میں روایتی عید ملن میں نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ، مرکزی نائب امراء راشدنسیم ، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی ، صوبائی امیر محمد حسین محنتی اور نائب امیر کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی کارکنان سے عید مل رہے ہیں